ملائی[3]
معنی
١ - ملک ملایا کا باشندہ، ملک ملایا کے رہنے والے، ملایا کے باشندوں کی زبان یا بولی۔ ١ - ملک ملایا سے متعلق یا منسوب، ملایا کا، ملایا میں پیدا ہونے والا یا رہنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - ملک ملایا کا باشندہ، ملک ملایا کے رہنے والے، ملایا کے باشندوں کی زبان یا بولی۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - ملک ملایا سے متعلق یا منسوب، ملایا کا، ملایا میں پیدا ہونے والا یا رہنے والا۔